آڈیو ویڈیو سیکشن

اسلامک ریسرچ سنٹر کے آڈیو ویڈیو سیکشن میں بر صغیر پاک و ہند اور عرب کے معروف سکالرز کے خطبات ، تقاریر ، دروس اور مناظروں کی مکمل ورائٹی موجود ہے۔ اس شعبہ کے تحت 11-2010 میں عقیدہ توحید کے 30 عناوین پر مشتمل 20 ہزار کیسٹیں بالکل فری تقسیم کی گئیں ہیں جس کا مقصد لوگوں میں عقیدہ توحید کی آبیاری اور شرک کی بیج کنی تھا۔الحمد اللہ اسلامک ریسرچ سنٹر کے اس اقدام کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھا گیا اور اسے خوب پذیرائی حاصل ہوئی۔

أنت هنا: Home تعارف آڈیو ویڈیو سیکشن