آن لائن دروس

انٹرنیٹ کی اہمیت و افادیت اور وقت کی نزاکت کا ادراک کرتے ہوئے پوری دنیا میں بسنے والوں کو دعوت حق سے آگاہی کے لیے IRC اس شعبے کے ذریعے سے براہ راست دروس، سوال و جواب، کانفرنسز اور مناظروں کا وقتا فوقتا انعقاد کرتا ہے۔ جس بنا پر دنیا بھر کے لوگ گھر بیٹھے حقیقی علم سے روشناس ہوتے ہیں، اس اعتبار سے IRC پاکستان کا پہلا اور واحد ادارہ ہے جو علماء حق کو مدعو کر کے دنیا کے اطراف و اکناف میں کتاب و سنت کی تفہیم کے مواقع فراہم کر رہا ہے۔

أنت هنا: Home تعارف آن لائن دروس