دعوت و تبلیغ

IRC کے شعبہ دعوت و تبلیغ کے تحت موقع کی مناسبت سے عوام الناس کے عقائد واعمال کی اصلاح کے لیے مختلف تربیتی وا صلاحی دروس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ انفردی نشستیں بھی بڑی کامیابی کے ساتھ جاری و ساری ہیں ۔ الحمداللہ دعوتی کتب اور دیگر اصلاحی مواد کی تقسیم کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔

لوگو ں کی کثیر تعداد مقامی وبیرونی علماء کرام کے مواعظ حسنہ سے مستفید ہوتی ہیں۔

أنت هنا: Home تعارف دعوت و تبلیغ