سی ڈی سیکشن

اس شعبہ کے تحت دنیائے سلفیت کے جید سکالرز کے ہزاروں مختلف زبانوں میں لیکچرز ، محاضرات اور مناظروں  کی سی ڈیز موجود ہیں۔ علاوہ ازیں ممتاز قرائے کرام کی آواز میں تلاوت قرآن مجید اور حمد و نعت کی سی ڈیز بھی ہیں۔ الحمداللہ یہ اعزاز اسلامک ریسرچ سنٹر کو حاصل ہے جس میں بیرون ملک سلفی علماء کو پاکستان و بیرون ملک میں متعارف کروایا اور آج ملک و بیرون ملک شاید ہی کوئی ایسا خطہ ہو جہاں ہمارے ادارے کی سی ڈیز سے لوگ اپنے عقائد و اعمال کی اصلاح نہ کر رہے ہوں۔ پاکستان کے شمالی علاقہ جات اور دیگر پس ماندہ علاقوں میں ہزاروں سی ڈیز با لکل مفت تقسیم کی گئی ہیں۔

أنت هنا: Home تعارف سی ڈی سیکشن