اختر لغتك

IRC کی لائبریری کا شمار راولپنڈی کی بہترین لائبریریوں میں ہوتا ہے جس میں عظیم الشان ذخیرہ کتب موجود ہیں، اس میں عربی اور اردو کی تفاسیر ، کتب احادیث ، اصول حدیث ، علوم القرآن ، فقہ، اصول فقہ، سیرت، تاریخ، لغت ، اسماء الرجال، فتاوی جات اور تقابل ادیان پر کتب کے ساتھ ساتھ موجودہ دور کے علماء حق کی بھی بے شمار تصانیف موجود ہیں۔ شائقین علم کے ساتھ ساتھ علماء حضرات بھی لائبریری سے استفادہ کرتے ہیں، اس شعبہ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور IRC کی لائبریری کاشمار مثالی لائبریریوں میں ہوتا ہے۔ الحمدللہ