اختر لغتك

ادارہ IRC اپنے مستحق جماعتی احباب کی مالی اور اخلاقی مدد میں ہمیشہ پیش پیش رہتا ہے، اپنے محدود وسائل کے باوجود اپنے بھائیوں کے ساتھ ہر ممکنہ مدد کا عزم کیے ہوئے ہے۔ اس سال بھی بھر پور طریقے سے مستحقین کی مالی مدد کی گئی ہے۔ اسلامک ریسرچ سنٹر کی عوام و خواص میں بھڑتی ہوئی مقبولیت کے باعث مہمانوں کی آمدکا سلسلہ جاری رہتا ہے جن کی خدمت اور قیام و طعام کا بندوبست بھی الحمداللہ بہت خوش اسلوبی سے سر انجام دیا جاتا ہے۔